وزیراعظم عمران خان بحرین کے دورے پر روانہ

وزیراعظم
Loading...

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان بحرین کے دورے پر چلے گئے، شاہ محمود قریشی اور زلفی بخاری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

وزیراعظم کو بحرین کے اعلی ترین سویلین اعزاز سے نوازا جائے گا، عمران خان بحرین کے امیر حماد بن عیسی الخلیفہ کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ون آن ون ملاقات کریں گے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔

Loading...

سانحہ اے پی ایس کو بھلایا نہیں جاسکتا، آرمی چیف

عمران خان بحرین کے قومی دن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے، حکومت سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا یہ بحرین کا پہلا دورہ ہے۔

(Visited 39 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں