فحش فلموں کی اداکارہ کے حیران کن انکشافات !

فحش

ہالی ووڈ: فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ بری اولسن جسے خواتین کیلئے لمحہ فکریہ قرار دے کر تنقید کی جاتی رہی ہے.

بری اولسن نے انیس سال کی عمر میں فحش فلموں میں کام شروع کیا اور چھ سال تک اس سے وابستہ رہی ہیں۔ بری اولسن نے اپنے انٹرویو میں برطانوی لڑکیوں کو فحش فلموں میں کام سے منع کرتے ہوئے کہا کہ کبھی بھی اس کے بارے سوچنا بھی نہیں ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ چھ سال تک ہر مہینے مجھے کام کے ساٹھ ہزار ڈالر تو ملے لیکن عزت نہیں۔ میں وہاں کام کرکے واپس آئی تو دو ہفتوں تک ذہنی طور پر ڈسٹرب رہی میرے اپنوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا۔ ان فلموں میں کام کے بعد معاشرے نے مجھے قبول کرنے سے انکار کردیا.

مجھ پر ایسے جملے کسے گئے جن کے بارے میں تصور بھی نہیں کرسکتی،مجھے ہرجگہ تنگ کیا گیا مختلف ناموں سے پکارا گیا۔ اس کے بعد مجھے فی ویڈیو بیس ہزار ڈالر تک معاوضہ بھی دیا گیالیکن یہ سب معاشرے کیلئے قابل قدر نہیں تھا،مجھے پیڈوفائل تک کہا گیا۔

سنی لیون نے پہلی بار فحش فلم کس کے ساتھ دیکھی تھی ؟

ایک خبر رساں نیوز ویب سائٹ کے مطابق بری اولسن اب متنازعہ ماضی کے ساتھ مین سٹریم اداکارہ کے طور پر آنا چاہ رہی ہیں، انٹرویو کے دوران ان کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے اور زور زور سے رونے لگیں.

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں