حاملہ خواتین یہ چیز ہرگز استعمال نہ کریں !

سیزیرین آپریشن

آج کل چائے اور کافی پینا لوگوں کی عادت بن چکی ہے لیکن سائنسدانوں نے تحقیق سے یہ بات ثابت کی ہے کہ چائے اور کافی میں کیفین ۔موجود ہوتی ہے جو کہ حاملہ خواتین کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ جب کوئی خاتون حاملہ ہو تو اس کو چاۓ اور کافی کا استعمال چھوڑ دینا چاہیے کیونکہ جو خواتین حاملہ ہونے کے دوران  روزانہ چائے اور کافی پیتی ہیں تو ان کے حمل ضائع ہونے کے خدشات کافی حد تک بڑھ جاتے ہیں اور اس کے علاوہ جو خواتین حاملہ ہونے کی خواہش رکھتی ہوں ان کو بھی اس کا استعمال ترک کر دینا چاہئیےکیونکہ کے استعمال سے حاملہ ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔

loading...

سائنسدانوں نے ریسرچ کے اس عمل میں تقریبا 1200 حاملہ خواتین پر تجربات کیے اور جو نتائج اخذ کئے اس کے مطابق حاملہ عورتوں کے جسم میں کیفین کی مقدار ان کے ہونے والے بچے کے لیے نقصان دہ ہیں اس میں یہ بات کا کوئی تعلق نہیں کیفین کی مقدار زیادہ ہے یا کم

حاملہ خواتین ہرگز یہ کام نہ کریں !

سائنسدانوں نے یہ بھی بتایا کہ حاملہ خواتین کو شروع کے آٹھ ہفتوں میں چائے اور کافی کی طرف بالکل نہیں جانا چاہیے۔

 تحقیقاتی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر الیگزینڈرا پیورڈیوسمتھ کا کہنا تھا کہ ”اگر ماں بننے کی خواہش مند خواتین بھی کیفین کا استعمال چھوڑ دیں تواس سے انہیں حاملہ ہونے میں بہت مدد ملے گی۔“

(Visited 158 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں