نادر مگسی 10 ویں بار چولستان جیب ریلی کے چیمپئن بن گئے

چولستان جیپ ریلی
Loading...

بہاولپور: چولستان جیپ ریلی کا سہرا ایک بار پھر نادرمگسی کے سرسج گیا، نادرمگسی نے دسویں بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق نادرمگسی نے سب سے کم وقت میں مقرر کردہ فاصلہ طے کیا، زین محمود دوسری اور صاحبزادہ سلطان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اس سے قبل خواتین کیٹگری میں سابق چیمپیئن تُشنا پٹیل فاتح قرار پائیں، اسٹاک کیٹگری میں منصور کنور نے معرکہ مار لیا۔

Loading...

چولستان میں منعقد ہونے والی اس جیپ ریلی کے انعقاد کا سہرا ٹوارزم ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو جاتا ہے، یہ جیپ ریلی گزشتہ 14 سال سے مسلسل منعقد ہورہی ہے۔

کرس گیل کا ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

اس سے قبل گزشتہ سال گوادر میں 19 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک جاری رہنے والی آف روڈ جیپ ریلی پاک آرمی اور ایک نجی ادارے کی معاونت سے منعقد کی گئی تھی۔

(Visited 35 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں