خصوصی عدالت کا پرویز مشرف کی سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری

پرویز مشرف

خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی سزائے موت کا 169 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں جسٹس شاہد فضل کریم اور جسٹس نذر محمد پر مشتمل تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جسٹس وقار سیٹھ اور جسٹس شاہد فضل کریم نے فیصلہ تحریر کیا۔

جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد فضل کریم نے سزائے موت سنائی جبکہ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نذرمحمد نے سزائے موت سے اختلاف کیا ہے۔

(Visited 32 times, 1 visits today)

Comments

comments

پرویز مشرف,

اپنا تبصرہ بھیجیں