حکومت کو یہ باتیں لے ڈوبیں گی.. !

میاں نواز شریف

مشہور و معروف صحافی  چوہدری غلام حسین  کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ایک ناکام حکومت ہے ۔ اس حوالے سے اے آر وائے نیوز چینل پر گفتگو کے دوران انہوں نے پانچ چیزیں بتائیں ان کا کہنا ہے کہ ” یہ پانچ چیزیں ایسی ہیں کہ جو موجودہ حکومت کو لے ڈوبیں گی “

1 ) مہنگائی :

چوہدری غلام حسین صاحب کا کہنا ہے کہ سب سے پہلی چیز جس سے لوگ وزیراعظم سے متنفر ہوئے اور جسکی وجہ سے لوگ اپنا سر پیٹ رہے ہیں رو رہے ہیں وہ ہے ” مہنگائی ” بلکہ آسمان کو چھوتی ہوئی مہنگائی ۔

اس بارے میں چوہدری صاحب نے کہا کہ

” پیٹ نا پیاں روٹیاں

تے سبھی گلاں کھوٹیاں ” یعنی ان کا کہنا ہے کہ لوگوں کا پیٹ خالی ہے مہنگائی بہت زیادہ ہے ۔ جو کہ بڑا مسئلہ ہے ۔

Photo: File

2) کاروبار ٹھپ :

پھر دوسری چیز جس کا ذکر چوہدری صاحب نے کیا وہ ہے کاروبار ٹھپ ۔ کہتے ہیں کاروبار ٹھپ ہیں مارکیٹنگ بند ہے اور پراپرٹی بند ہے۔ یعنی لوگ بے روزگار ہیں ۔ انکی بے روزگاری آسمان کو چھو رہی ہے ۔

loading...
Photo: File

3) اپنی مرضی کے مالک :

تیسری چیز جسک ا ذکر چوہدری صاحب نے کیا وہ کہتے ہیں کہ ہر بندہ اپنی مرضی کرتا نظر آتا ہے کہتے ہیں کہ حکومت کا lose arrangement ہے ۔اسکی وضاحت وہ ایک پنجابی فقرے سے کچھ اس طرح سے کرتے ہیں کہ
” جس نا جو دل کردا او کری جاندا “

4) کمیونیکیشن کی کمی :

مزید کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت میں کمیونیکیشن کی بہت کمی ہے ۔ ایک منسٹر کچھ دوسرا کچھ تیسرا کچھ ، سیکرٹری کچھ، چیف منسٹر کچھ تو گورنر کچھ ہے ۔ یہ بھلا کونسی حکومت ہے ۔ کہتے ہیں کہ
” ہر کوئی اپنا چپو چلا رہا ہے ” مطلب ابھی لوگ الگ الگ ہیں ۔

5) دیانتداری :

وزیراعظم
فوٹوفائل

پھر پانچویں بات وہ دیانتداری سے متعلق کرتے ہیں کہتے ہیں کہ وزیراعظم کی دیانت داری کے بدترین مخالف ہیں ۔ پرائم منسٹر کی دیانت داری کے علاوہ ان کے پاس ایک درجن بندے بھی نہیں ہیں کہ جن پر کرپشن کے کیسز نہ ہوں ۔ مزید بتاتے ہیں کہ لوگ کہتے ہیں

” اسی چٹنا اے وزیراعظم دی دیانت داری نو “

آخر میں چوہدری غلام حسین کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت ایک ناکام حکومت ہے کامیاب حکومت ایسی نہیں ہوتی۔

(Visited 1,097 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں