اداکارہ متھیرا کی ایسی فحش تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

متیرا

کراچی : اداکارہ متھیرا اپنے بولڈ انداز اور تصاویر کے باعث جانی جاتی ہیں، سوشل میڈیا پر اکثر وہ ایسی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جن کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن آج انہوں نے بکنی میں اپنی تصویر شیئر کی تو پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے۔

اداکارہ متھیرا نے انسٹاگرام پر اپنی بیرون ملک کی چھٹیوں کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک بوٹ پر بکنی پہن کربیٹھی ہوئی ہیں۔ یہ تصویر سامنے آتے ہی پاکستانیوں نے اداکارہ کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔

View this post on Instagram

Salt in the air sand in my hair ❤️. The tan will fade but the memories will last forever… I’ve got a salt water heart ❤️ #mathira #needvacation #bahamas #freeheart #mermaid #thickwomen

A post shared by Thea💋 (@real_mathira) on

اداکارہ متھیرا کی تصویر دیکھ کر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ’ اب یہ دیکھنا باقی تھا۔‘ ایک اور شخص نے کہا کہ اسی کی کثر باقی رہ گئی تھی۔

ایک صارف نے تو اداکارہ کو ’ برازیلین ہیجڑا‘ اور ’ زہریلی‘ قرار دے دیا ۔

اویس احمر نامی فالور نے اداکارہ متھیرا کی  فحش تصویر دیکھنے کے بعد انہیں فحش فلموں کی اداکارہ قرار دیا۔

فرمان خان  نے متھیرا کی تصویر کو پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں دیکھا اور کہا ’ اس ٹینشن کے ماحول میں تازہ ہوا کا جھونکا۔‘

ایک سوشل میڈیا صارف نے متھیرا کا امریکن ٹیلی ویژن سلیبریٹی کم کارڈیشیئن سے موازنہ کیا اور انہیں پاکستان کی کم کارڈیشیئن کہا۔

(Visited 129 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں