مہوش حیات نے اپنی دلکشی کا راز بتا دیا…

Loading...

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے اسکرین پر اپنے دلکش نظر آنے کا راز بتادیا۔

مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی اور میک اپ آرٹسٹ وقار حسین کی تصویر شیئر کی جس میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوش گوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔

مہوش حیات نے وقار کو سالگرہ کی مبارک باد دی اور ساتھ ہی انہوں نے اپنے حسن کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ فلم ایکٹر ان لاء ، لوڈ ویڈنگ اور بے تحاشا ٹی وی کمرشل میں خوبصورت ترین نظر آنے کا راز وقار ہے۔

View this post on Instagram

Happy Birthday @waqar_makeup . Be it Actor-in-Law, Load Wedding or countless TVCs you are the secret to making me look beautiful on screen. Your smile always brightens up the dullest day. You are such a positive human being who has injected so much positivity and confidence in me. Not many will know that you were my first make up artist ten years ago and we have shared this wondrous journey together. On sets I remember that I would be quiet and just observe – you were the only person that I would open up to. From those days you have been my rock and I cannot thank you enough for being there whenever I have needed you. You have literally seen me grow up into the person I am today. Above all else thank you for just being you! ♥️ Have a great day and a great year – shine today tomm and forever ! Love you loads ! 🤗💋 #WaqarHussain #HappyBirthday #sendingloveandlight 🌟

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial) on

loading...

مہوش حیات نے وقار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی مسکراہٹ اندھیر دن کو روشن کرتی ہے، آپ انتہائی مثبت سوچ کے مالک ہیں جنہوں نے مجھے بھی نہ صرف مثبت سوچ کی جانب راغب کیا بلکہ خود اعتمادی بھی دلائی۔

اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ بہت سے لوگوں کو نہیں معلوم کے دس سال قبل آپ میرے پہلے میک آرٹسٹ تھے۔ ہم نے زندگی کے بہت سے حیرن انگیز لمحات ساتھ گزارے ہیں۔ آج میں جو کچھ بھی ہوں اس کا عروج آپ نے خود دیکھا ہے۔ اور میں آپ کی بہت مشکور ہوں۔

واضح رہے کہ معروف میک اپ آرٹسٹ وقار حسین مشہور ڈرامہ سیریل ’ قدوسی صاحب کی بیوہ‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ جس میں انہوں نے ودود احمد کا کردار ادا کیا تھا۔

(Visited 79 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں