پورن دیکھنے والوں کے ساتھ یہ بھی ہوسکتا ہے…!

فحش فلمیں

بہت سے نوجوان پورن فلمیں دیکھنے کی لت کا شکار ہوچکے ہیں. ان کو ایسا لگتا ہے کہ پورن فلمیں دیکھنے سے ان کو ذہنی سکون ملتا ہے تو یہ بالکل غلط ہے. ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پورن فلمیں دیکھنے سے ہمارے دماغ کا ایک بہت اہم ہے بالکل تباہ ہو جاتا ہے .

زیادہ پورن دیکھنا ایک اچھے بھلے بالغ شخص کو نوعمر جیسی دماغی حالت تک لے جاتا ہے. ماہرین نے ریسرچ سے اس بات کو ثابت کیا ہے کہ جو لوگ زیادہ فحش فلمیں دیکھتے ہیں ان کے پری فنٹل کارٹیکس کو شدید نقصان پہنچتا ہے.

پری فنٹل کارٹیکس دماغ کا ایک بہت اہم حصہ ہے اس کا کام دماغ میں خواہشات کی طاقت کو اور کسی ناخوشگوار صورتحال میں آپ کا رویہ طے کرنا ہوتا ہے.

غیر اخلاقی فلمیں
File Photo

ایک رپورٹ کےمطابق ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو لوگ زیادہ پورن فلمیں دیکھتے ہیں ان کے لیے اپنے جذبات اور رویوں کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے اور یہ اپنے فیصلے بھی ٹھیک سے نہیں کر پاتے ہیں.

ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

پورن فلمیں دیکھنے والے یہ سوچتے ہیں کہ ایسا کرنے سے ان کو جنسی سکون ملتا ہے لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے. یہ ہے کہ پورن آپ کو بچکانی حرکتیں کروانے کی طرف لے جاتا ہے۔

قوت کے ساتھ ساتھ لوگوں میں پورن فلمیں دیکھنے کی شرح میں اضافہ ہوتا جارہا ہے. اس کے نتیجے ان کی دماغی صحت اورجنسی صلاحیتوں پر خطرناک اثر پڑ رہا ہے۔

(Visited 862 times, 1 visits today)

Comments

comments

پورن,

اپنا تبصرہ بھیجیں