دنیا پر حکومت کرنے والے امیر ترین لوگ !

امیر ترین

دنیا میں اس وقت بہت ہی کم ایسے حکمران ایسے ہیں جو کہ ایماندار ہیں نہیں تو ان میں سے 99فیصد کرپٹ ہی ہوتے ہیں ہے۔ حتی کہ غریب ممالک کے سیاست دانوں بھی اربوں روپے کے مالک ہیں۔ دنیا میں حکومت کرنے والے امیر ترین سیاستدانوں کون سے ہیں اور ان کے کتنی دولت ہے یہ بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔ دنیا کہ امیر ترین سیاستدان یہ ہیں ۔

Hassanal Bolkiah

حسن البلقیہ برونائی کے سلطان ہیں اور یہ برونائی پر پچھلے پچاس سال سے حکومت کر رہے ہیں۔ یہ پوری دنیا میں اپنے امیر ترین لائف سٹائل کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔ ان کی ذاتی زندگی کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔

Photo: File

ان کا محل نورالایمان دنیا کا موجودہ سب سے بڑا محل ہے۔ اس کے اندر 1788 کمرے ہیں اور 257 باتھ روم ہیں۔ ان کا محل بیس لاکھ مربع میل پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ سینکڑوں ارب روپے کی مالیت رکھتا ہے۔

Photo: File

اس کے علاوہ ان کے پاس پرائیویٹ جہاز بھی ہیں۔ سلطان حسن البلقیہ کے پاس جو گاڑیاں ہیں ایسی کاریں دنیا میں اور کسی کے پاس نہیں ہیں۔ کلیکشن ان کے پاس 7000 لگژری گاڑیاں موجود ہیں۔

یہ پاس انیس سو اسی سے اب تک گاڑیوں کا ہر ماڈل موجود ہے۔ ان کے پاس 2964 ارب روپے کی دولت ہے ۔

Hans Adam ii

آپ نے Liechtenstein کا نام تو سنا ہوگا یہ دنیا کے سب سے چھوٹے ملکوں میں سے ایک ہیں۔ یہ ایک یورپین ملک ہے اور اس کی آبادی سے 38 ہزار ہے۔

Photo: File

اس ملک کے پرنس Hans Adam ii نہ صرف اس ملک کے بلکہ یورپ کے امیر ترین پرنس ہیں۔ یہ خاندان اس ملک پر نو سالوں سے حکومت کر رہی ہے۔ یہ لوگ صدیوں سے ہی امیر ہیں۔ ان کی خاندان کے پاس بےتحاشا زمین تھی لیکن اب یہ اپنا پیسہ بینکنگ کے ذریعے بناتے ہیں۔

یہ LGT بینکنگ گروپ کے مالک ہیں۔ یہ اس سے اربوں روپے کماتے ہیں۔ یہ ملک دنیا کے امیر ترین لوگوں کے لیے ٹیکس فری جنت ہے۔

Hans Adam ii ان کی پرسنل نیٹ ورتھ 518 ارب روپے ہے.

Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum

یہ دوبئی کے سب سے مال دار حکمران ہیں. ان کے پاس دولت کی کمی نہیں ہے. انہوں نے صحرا کو دنیا کا خوبصورت جگہ بنا دیا ہے اور دنیا بھر سے سیاح یہاں آتے ہیں‌.

Photo: File

اس کے پاس اربوں روپے کے بنگلے اور لگژری گاڑیاں ہیں. انہوں نے 14 ارب روے کا گالف گراونڈ خریدا ہے. دلچسپی کی بات یہ ہے کہ انہوں نے خود آج تک کبھی کالف نہیں کھیلا یہ گالف گراونڈ انہوں نے صرف اپنے دوستوں کے لیے خریدا ہے.

ان کی پرسنل نیٹ ورتھ 2815 ارب روپے سے بھی زیادہ ہے.

Maha Vajiralongkorn

2016 میں اپنے والد کی وفات کے بعد یہ تھائی لینڈ کے بادشاہ بنے اور نے بادشاہ بننے کے بعد وہی کیا جو ایک عام شخص تک طاقت ہاتھ میںنے آنے کے بعد کرتا ہے. انہوں نے تھائی لینڈ کے تمام قوانین تبدیل کر دئیے.

1938 سے تھائی لینڈ کی سب شاہی چیزیں کراون بیورو کے ماتحت تھیں لیکن انہوں نے سب چیزیں اپنی ملکیت میں لے لیں اور اب یہ سب شاہی چیزیں ان کا اثاثہ ہیں. ان کی ملکیت اربوں روپے ہے.

Photo: File

ان کی دولت کا اندازہ ان کے لائف سٹائل سے لگایا جاسکتا ہے. یہ جو میں چیزیں استعمال کرتے ہیں وہ سب سونے کی بنی ہوئی ہوتی ہیں . چاہے وہ کرسی یا برتن ہو یا ان کے یونیفارم کا بیج ہی کیوں نہ ہو.

تھائی لینڈ کے بادشاہ کی کل دولت 4446 ارب روپے ہے.

Sheikh Khalifa

یہ بات سب جانتے ہیں کہ یو اے ای امیر ترین ملک ہے اور اس کے حکمران امیر نہ ہو ایسا کیسے ہو سکتا ہے. شیخ خلیفہ یو اے ای کے موجودہ صدر ہیں. ان کی پرآشائش زندگی دنیا کے کسی بھی حکمران سے کئی گناہ زیادہ ہے. ان کے صرف ایک بحری جہاز کی قیمت ہی 60 ارب روپے ہے. یہ اپنا زیادہ پیسہ اپنی آسائشاں پر خرچ کرتے ہیں. حال یہ میں ان کی بیٹی کی شادی ہوئی تھی ھجس پر انہوں نے سینکڑوں ارب روپے کا خرچہ کیا.

Photo: File

شیخ خلیفہ کی کی کل دولت 3400 ارب روپے ہے.

Sebastián Piñera

چلی ملک کے صدر اپنے ملک کے ڈونلڈٹرمپ بنے ہوئے ہیں. سیاست میں آنے سے پہلے یہ ایک بہت بڑی کاروباری شخصیت تھے. ان کے پاس مختلف کاروبار کے ساتھ ایک اپک ایئرلائن بھی تھی.

اس کے علاوہ یہ کئی پرائیوٹ ہسپتالوں کے بھی مالک تھے لیکن 2010 میں چلی کے صدر بننے کے بعد انہوں نے اپنی زیادہ تر کمپنیاں بیچ دیں. انہوں نے ایسا کیوں کیا یہ بات کوئی نہیں جانتا.

Photo: File

ان کے پاس 414 ارب روپے سے بھی زیادہ پیسہ موجود ہے.

Donald Trump

کو تو سب ہی جانتے ہیں. یہ اس وقت امریکہ کے صدر ہے. یہ سیاست میں آنے سے پہلے ایک کاروباری آدمی ہیں. یہ بہت امیر شخص ہیں. یہ اپنی دولت کی نمائش میں کوئی کمی نہیں کرتے. ان کے پاس ان کی پسند کی ہر چیز سونے کی ہے ان کی پرآسائش زندگی کسی سے بھی چھپی ہوئی نہیں ہے.

مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی سے متعلق سوال پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشمیر کے معاملے پر ایک تناؤ ہے، میرے خیال میں اس وقت ان دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ میں کچھ کمی واقع ہوئی ہے، دو ہفتے پہلے جو تھا اب ویسا نہیں ہے۔
فوٹوفائل

ڈونلڈ ٹرمپ نے خود بتایا کہ ان کے پاس 1482 بلین کے مالک ہیں. نیویارک میں ان کی بے شمار جائیداد ہے. ڈونلڈ ٹرمپ سب سے زیادہ پیسہ Real Estate

نے بناتے ہیں.

Mohammed VI

یہ Morocco کے بادشاہ ہیں. 1999 کو یہ Morocco کے بادشاہ بنے اس سے پہلے یہ ایک کامیاب کاروباری آدمی تھے. Morocco ویسے ہی افریقہ کا سب سے امیر ترین ملک ہے. اس ملک کے بادشاہ کے پاس اتنی دولت ہونا کوئی حیرانی کی بات نہیں.

Photo: File

انہوں نے اپنا سارا پیسہ بینکنگ اور کاروبار سے کمایا ہے. یہ جس محل میں رہتے ہیں اس کا روزانہ کا خرچہ 14 کروڑ سے بھی زیادہ ہے. یہ خرچہ سرکاری مال سے کیا جاتا ہے. ان کے پاس 850 ارب سے بھی زیادہ دولت ہے.

Kim Jong Un

یہ دنیا کے پراسرار ترین لوگوں میں سے ایک ہیں دنیا جانتی ہے کہ یہ نہ صرف طاقتور ہے بلکہ امیر ترین بھی ہیں. ان کا سارا پیسہ خفیہ اکاؤنٹس میں چھپا ہوا ہے. لیکن پھر بھی ان کی پرآسائش زندگی سب کے سامنے ہے.

Photo: File

ذرائع کے مطابق یہ غیرقانونی طریقے سے ڈرگز، ہتھیاروں اور سائبر کرائم سے کماتا ہے. یہ 14 کروڑ سے زیادہ پیسہ صرف شراب پر خرچ کرتا ہے. اس کے پاس ہر چیز پرآسائش ہے. یہ اپنی قوم کا زیادہ پیسہ ہتھیاروں پر خرچ کرتا ہے. تاکہ یہ صرف اپنے ملک میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بھی طاقتور رہے.

اس کے پاس کل دولت 25000 ارب روپے ہے.

Vladimir Putin

یہ دنیا کے نہ صرف امیر ترین سیاستدان ہیں بلکہ دنیا کے سب سے طاقتور انسان بھی ہیں، یہ اپنی ذاتی زندگی جتنی بھی چھپا لیں لیکن زیادہ دیر تک یہ خفیہنہیں رکھ سکتے.

روسی صدر ولادی میر پیوتن
فوٹو فائل

اس وقت یہ دنیا کے سب سے امیر ترین حکمران ہیں ایک رپورٹ مطابق یہ ہر سال ایک لاکھ چھیاسی ہزار ڈالر کماتے ہیں. ان کی گھڑی کی قیمت ہیں ملین ڈالر ہے اس کے علاوہ ان کی درجنوں کامیاب کمپنیاں ہیں.

ان کے پاس ان کی دولت کے بارے میں بہت سے سوالوں کے جواب موجود نہیں ہیں. اس کے پاس کل دولت 30000 ارب روپے ہے.

(Visited 1,100 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں