امام الحق کے بعد شاہین آفریدی کی بھی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

شاہین آفریدی
Loading...

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’فریحہ‘ نامی صارف نے امام الحق کی مبینہ واٹس ایپ چیٹ کے سکرین شاٹس شیئر کی اور ساتھ ہی بتایا کہ امام الحق ایک ہی وقت میں سات سے آٹھ لڑکیوں کیساتھ تعلقات قائم رکھے ہوئے تھے اور اب مذکورہ لڑکی نے شاہین آفریدی کے بارے میں حقائق سامنے لانے کا اعلان کیا ہے۔

loading...

سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کی ایک تصویر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ کسی کیساتھ ویڈیو چیٹ کر رہے ہیں اور اس دوران وہ سکرین کی جانب دیکھتے ہوئے بوسہ بھی دے رہے ہیں۔ مذکورہ لڑکی کا کہنا ہے کہ امام الحق اکیلے کرکٹر نہیں ہیں بلکہ اگلے مرحلے میں شاہین آفریدی کے بارے میں حقائق سامنے لاﺅں گی۔

فریحہ نامی لڑکی نے نے اپنے اکاﺅنٹ پر بابراعظم، حسن علی اور شاداب خان کے نام پر مشتمل ایک پول بھی بنایا ہے اور لوگوں سے پوچھ رہی ہے کہ ان میں سے اب کس کے بارے میں انکشاف کیا جائے۔

(Visited 61 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں

%d bloggers like this: