سلمان خان نے مداح کا فون چھین لیا

سلمان خان
Loading...

بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کے خلاف ان کی ویڈیو بنانے والے ایک شخص کے ساتھ بد تمیزی کرنے اور اس کا موبائل فون چھین لینے کی وجہ سے ممبئی کے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کی گئی ہے۔

بھارتی اخبار’ انڈیا ٹوڈے ‘کے مطابق اداکار سلمان خان اپنے 2 گارڈز کے ہمراہ، ممبئی کی ایک اسٹریٹ پر عام لوگوں کے بیچ سائیکلنگ کرتے دیکھے گئے تھے جہاں انہوں نے ایک شخص کا موبائل فون چھین لیا اور اس کے ساتھ بد تمیزی بھی کی، یہ شخص محض ان کی ویڈیو بنا رہا تھا۔

فوٹو فائل

Loading...

سلمان خان نئی مشکل میں پھنس گئے

دبنگ خان کے خلاف شہری کے ساتھ نامناسب رویے پر ڈی این نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سلمان خان اکثر و بیشتر ایسے تناذعات میں اُلجھے نظر آتے ہیں۔

(Visited 46 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں