کیا اداکارہ سنی لیون بالی ووڈ انڈسٹری چھوڑ کر سیاست میں جائیں گی؟

Loading...

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ ”کیریئر چینج“، اس کے بعد لوگوں نے ان پر سوالات کی بوچھاڑ شروع کر دی ہے کہ کیا وہ سیاست میں جانے کا ارادہ رکھتی ہیں

انڈین نیوز ویب سائٹ پر شائع خبر کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی تصویر میں بلڈوزر کے ٹائر پر کھڑی نظر آ رہی ہیں۔

اس تصویر کے ساتھ کیپشن میں انہوں نے ”کیریئر چینج“، لکھا تو ان کے مداحوں نے اپنا دماغ دوڑانا شروع کر دیا کہ آخر سنی لیون کے ادارے کیا ہیں؟

Loading...

ایک مداح نے لکھا کہ کیا اب آپ سیاست میں جا رہی ہیں؟ خیال رہے کہ ایک انڈین اینکر نے حال ہی میں انتخابات کے دوران سنی دیول کی جگہ سنی لیون کا نام لے لیا تھا، اسی وجہ سے انہوں نے موقع نہیں چھوڑا اور فوراً سیاست والی بات پر چٹکی لے لی۔

سنی لیون نے فحش فلموں میں قدم کیوں رکھا تھا

ویسے سنی لیون نے بھی یہ موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا تھا اور ٹویٹر پر پوچھا تھا کہ وہ کتنے ووٹ سے آگے چل رہی ہیں۔

(Visited 94 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں