مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، شوپیاں میں فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں
Loading...

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری جہاں مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ 

مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور ہندواڑہ میں بھارتی سکیورٹی فورسز نام نہاد آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے تین کشمیری شہید کر دیے۔

واقعے کے خلاف علاقے کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

Loading...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری شہید

واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج مقبوضہ وادی کا دورہ کر رہے ہیں،نریندر مودی اپنی الیکشن مہم کے سلسلے میں ریلی سے خطاب بھی کریں گے ۔

(Visited 27 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں