فحش فلمیں دیکھنے والے مرد یہ کام ضرور کرتے ہیں ……!

فحش فلمیں

یہ بات سب ہی جانتے ہیں کہ جو لوگ فحش فلمیں دیکھتے ہیں ان کی جسمانی اور دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں.

فحش فلمیں لوگوں‌ کو اخلاق باختہ بنا رہی ہیں. ماہرین بھی اس کے بارے سے کئی بار مختلف قسم کے انکشافات کر چکے ہیں. اس دنیا میں تقریبا ہر ملک میں فحاشی اڈے قائم ہے. ان فحاشی کے اڈوں پر کام کرنے والی جسم فروش عورتوں میں سے ایک عورت نے خود ہی فحش فلمیں کے خلاف بیانات دیئے ہیں.

ان کا کہنا ہے کہ جو لوگ فحش فلمیں زیادہ دیکھتے ہیں وہ ڈپریشن اور ذہنی پریشانی کا شکار رہتے ہیں. یہ فلم ہماری نسل کو جنسی اعتبار سے مایوسی اور بے چینی کا شکار بنا رہی ہیں. اس لئے جو مرد زیادہ فحش فلمیں دیکھتے ہیں ان کی ذہنی حالت شدید متاثر ہورہی ہے.

یہ خاتون امریکی ریاست نیواڈا میں جسم فروشی کا کام کرتی ہے. یہ دنیا کا سب سے بڑا جسم فروشی کا اڈا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ”فحش فلمیں دیکھنے کی وجہ سے لوگوں کی جنسی توقعات بہت زیادہ بڑھ جاتی ہیں۔

دنیا کا فحش ترین میلہ کہاں سجا ؟ یہاں کیا شرمناک حرکات ہوں گی…

وہ عام زندگی میں بھی فحش فلموں کی طرح جنسی عمل سرانجام دینے کی خواہش کرتے ہیں اور جب ایسا ممکن نہیں پتا تو وہ مایوسی کا شکار ہو کر ڈپریشن میں مبتلا ہوجاتے ہیں.

اس جسم فروش عورت نے یہ بھی کہا کہ لوگوں کو اس بات کے متعلق آگاہی دینے کی ضرورت ہے کہ جیسا ان فحش فلموں میں دکھایا جاتا ہے ایسا حقیقی زندگی میں ممکن نہیں ہے تو لہٰذا وہ مایوسی سے بچ سکتے ہیں.

(Visited 4,212 times, 3 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں