آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان

موسم سرما کی
Loading...

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔

حیدرآباد، کراچی، سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں اکثر مقامات پر موسم ابر آلود رہے گا۔ راولپنڈی، گجرانوالہ، لاہور اور فیصل آباد میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔

loading...

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ کشمیر اور گلگت بلستستان میں کچھ مقامات پر موسم ابر آلود رہے گا جبکہ ملتان، ڈی جی خان، پشاور ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(Visited 103 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں