آسٹریلوی کرکٹر ایلس پیری ٹی ٹونٹی میں ہزار رنز اور سو وکٹیں اڑانے والی پہلی آل راؤنڈر

آسٹریلوی کرکٹر

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر ایلس پیری نے مردوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میں ہزار رنز بنانے اور سو وکٹیں اڑانے والی دنیا کی پہلی آل راؤنڈر بن گئیں۔

ایلس پیری کینگروز آل راؤنڈر نے انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ مختصر فارمیٹ میں ہزار رنز اور سو وکٹیں اڑانے والی دنیا کی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔

مردوں میں شاہد آفریدی چودہ سو سولہ رنز اور اٹھانوے شکار کے ساتھ سرفہرست ہیں، ایلس پیری نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی آج برسٹل میں کھیلا جائے گا۔

(Visited 23 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں