آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (31st July 2019)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

حمل

31جولائی بدھ ۔ ملازمت پیشہ افراد اپنے فراءض پر توجہ دیں ۔ خط و کتابت اور سفر سے شخصیت میں اضافہ ہو گا ۔ کاروباری امور میں نقصان کا اندیشہ ہے اور غلط مشاورت کے باعث کام التواء کا شکار ہو سکتے ہیں ۔

ثور

31جولائی بدھ ۔ دوسروں کیساتھ اپنے بعض مسائل پر تبادلہَ خیال کر سکیں گے ۔ شراکتی امور میں حصہ لینا مفید رہے گا ۔ عزیز و اقارب سے تعلقات احتیاط طلب ہوں گے ۔ کسی غلط فہمی کا خدشہ ہے ۔

جوزا

31جولائی بدھ ۔ آپ کی خوداعتمادی میں اضافہ ہو گا ۔ مالی پوزیشن میں استحکام آئے گا ۔ کسی فرد کی طرف سے پریشانی ہو سکتی ہے ۔ کوئی پرانا گھریلو مسئلہ حل کر سکیں گے ۔ اپنی ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گا ۔

سرطان

31جولائی بدھ ۔ دوستوں کے ساتھ تعلقات میں احتیاط برتیں ۔ ، معاملات التواء کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ فیصلے کرتے وقت اچھی طرح معاملات کو سمجھیں ۔ نیا کام شروع کرنا مفید رہے گا ۔

اسد

31جولائی بدھ ۔ کام کی زیادتی ذہنی دباءو اور تھکاوٹ کا باعث بن سکتی ہے ۔ جسکی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ کام کی بہتری کا انتظام کر سکیں گے ۔ اپنے قریبی لوگوں کیساتھ غیر ضروری بحث و مباحثہ نہ کریں ۔

سنبلہ

31جولائی بدھ ۔ آپ سماجی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے ۔ اپنے شریک کار کیساتھ مفید تبادلہَ خیال کر سکیں گے ۔ بعض خواہشات کی تکمیل ہو سکے گی ۔ دور کے مقام سے رابطہ قائم ہو گی ۔

loading...

میزان

31جولائی بدھ ۔ آپ دوستوں کیساتھ زیادہ وقت گزاریں گے ۔ کسی تنظیم کیلئے کام کر سکیں گے ۔ رومانوی امور میں دلچسپی رہے گی ۔ آپ اخراجات کے ساتھ ساتھ بچت بھی کر سکیں گے ۔

عقرب

31جولائی بدھ ۔ کام کی زیادتی ذہنی دباءو اور ڈپریشن کا باعث بنے گی ۔ مالی پوزیشن میں استحکام آئےگا ۔ آپ کسی ڈوبے ہوئے پراجیکٹ کو نئے سرے سے شروع کر سکیں گے ۔

قوس

31جولائی بدھ ۔ تعلیمی سرگرمیوں میں دلچسپی و رجحان رہیگا ۔ سفر کرنا مفید ثابت ہو گا ۔ مشکلات پر قابو پانے کی صلاحیت پیدا ہو گی ۔ دوسروں کی مدد کرنے کی چاہت کا جذبہ پید اہو گا ۔ امداد و تعاون کا حصول ہو گا ۔

جدی

31جولائی بدھ ۔ کسی قریبی ساتھی کا ساتھ اور ہمدردی حاصل ہو گی ۔ آپ دوسروں کو اپنے نظریات و خیالات سے آگاہ کر سکیں گے ۔ کام کی زیادتی مصروف رکھے گی ۔ کاروباری پوزیشن بہتر ہو گی ۔

دلو

31جولائی بدھ ۔ عزیز و اقارب سے ملاقات ہو سکے گی، تعلقات میں بہتری آنے کا امکان ہے ۔ آپ اور آپکا ساتھی ایک ہی رائے پر متفرق ہونگے، رومانوی ماحول سازگار ہو گا، فریقین کا تعاون بڑھے گا ۔

حوت

31جولائی بدھ ۔ گھریلو امور توجہ طلب ہوں گے ۔ اہم امور کے سلسلے میں کوتاہی نہ برتیں ۔ کاروبار میں بھی پوری توجہ دھیان رہے گا ۔ غصے و جذبات پر قابو پانے کی ضرورت ہے ۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں