کراچی:ایک اور ڈاکٹر ناحق قتل،وجہ سامنے نہ آسکی

کراچی
Loading...

کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے ڈی اے مارکیٹ میں کار پر فائرنگ سے عسکری حیدر نامی ڈاکٹرجاں بحق ہو گئے۔

کراچی میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، ۔گلشن اقبال کے ڈی اے مارکیٹ میں فائرنگ سے سندھ گورنمنٹ ہسپتال کورنگی کے ڈاکٹر عسکری حیدر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈاکٹرعسکری گھر کے قریب اپنی گاڑی میں جا رہے تھے کہ موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے گاڑی روکنے کی کوشش کی۔

loading...

ڈاکٹرعسکری نے گاڑی دوڑائی تو گاڑی کھمبے سے جا ٹکرائی، پولیس کے مطابق ملزمان کار کے قریب گئے اور گولی مارکر فرار ہو گئے۔ جائے وقوعہ سے تیس بور پستول کا خول بھی ملا ہے۔پولیس مزید تفتش کر رہی ہے.

(Visited 61 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں