طیارے کا عملہ اپنے ہاتھ ہمیشہ پیچھے کیوں رکھتا ہے ….؟

طیارے

آپ اگر فضائی سفر کرتے ہیں اور آپ نے غور کیا ہوکہ طیارے کا عملہ ہمیشہ مسافروں کو خوش آمدید کہتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو کمر کے پیچھے کیوں رکھتا ہے؟

اس کے بعد عملہ جب واپس طیارے کے کیبن کی طرف جاتا ہے تو بھی وہ یہ نہیں دیکھتے کہ سیٹ بیلٹ ٹھیک سے باندھی گئی ہے، مسافروں نے موبائل فونز بند کردئیے ہیں یا نہیں۔ ایسا وہ ایک بہت خاص وجہ سے کرتے ہیں

جو اکثر افراد کو معلوم نہیں اور وہ وجہ کافی سادہ بھی ہے، طیارے کے ٹیک آف سے قبل عملے کو پرواز میں سفر کرنے والے مسافروں کی گنتی کرنا ہوتی ہے تو اس کا ایک طریقہ تو پرواز میں مسافوں کی آمد ہے یا جب مسافر نشستوں پر بیٹھ جاتے ہیں۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ پرفیوم کیسے بنتے ہیں؟

اس مقصد کے لیے طیارے کے عملے کے پاس ایک خصوصی کاؤنٹر ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے ہاتھ کمر پر ہوتے ہیں کیونکہ وہ کاؤنٹر کے ذریعے مسافروں کی گنتی کررہے ہوتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز نہ بنیں۔

(Visited 97 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں