حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 50 روپے فی لٹر کرے، شہباز شریف

شہباز شریف
Loading...

لاہور: شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی مسترد کر دی، کہتے ہیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی ناکافی ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاک فوج کی کانگو امن مشن میں شاندار خدمات پر اقوام متحدہ کا خراج تحسین

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، ان کے بیٹے اور بیٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا جا رہا، عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی پر تیل نہ خریدنے کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے، حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 50 روپے فی لٹر کرے۔

Loading...

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

‘پاکستان، نیوزی لینڈ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو انتہائی قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے’

بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن پر فائرنگ، 2 خواتین اور ایک سپاہی شہید

صدر ن لیگ شہباز شریف نے کہا کہ کورونا سے پیدا شدہ غیر معمولی صورتحال میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کر کے عوام کو سہولت دی جائے، معاشی پیکج یا ریلیف نہیں تو کم ازکم تیل کی قیمتوں کا فائدہ تو عوام تک پہنچایا جائے۔

(Visited 34 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں