نوکیا نے اپنے 2 فیچر فونز متعارف کرا دیے

فونز

ایچ ایم ڈی گلوبل نے 2 نئے فیچر فون نوکیا 125 اور نوکیا 150 پیش کردیئے ہیں۔

یہ فونز اس وقت مخصوص ممالک میں دستیاب ہوں گے اور آنے والے مہینوں میں مختلف خطوں میں متعارف کرائے جائیں گے۔

کرونا وائرس : گوگل اور ٹوئٹر کے نئے فیچرز متعارف

ایل جی نے اپنا ویلوٹ اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

نوکیا 150 میں 2.4 انچ کا کیو وی جی اے کلر ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ سیریز 30 پلس سافٹ وئیر دیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے باعث سام سنگ کے اسمارٹ فونز کو مشکلات کا سامنا

سام سنگ کا فولڈ ایبل فون پاکستان میں بھی دستیاب

اس فیچر فون میں 4 ایم بی ریم اور 4 ایم بی اسٹوریج موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 32 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

اس کے علاوہ ڈوئل سم سپورٹ، فلیش اور وی جی اے کیمرا بیک پر دیا گیا ہے۔

اسی طرح ہیڈفون جیک، مائیکرو یو ایس بی پورٹ، بلیوٹوتھ 3.0، ایم پی تھری پلیئر اور 1020 ایم اے ایچ بیٹری ی گئی ہے جس کو بدلا بھی جاسکتا ہے اور ہاں کلاسیک اسنیک گیم بھی اس فون کا حصہ ہے۔

نوکیا 125 میں بھی 2.4 انچ کا کیو وی جی اے کلر ڈسپلے ، 30 پلس سافٹ وئیر اور 4 ایم بی اسٹوریج دی گئی ہے۔

(Visited 51 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں