کرونا وائرس کو شکست دینے والے یہ ضرور پڑھ لیں …..!

متاثرہ شخص
Loading...

دنیا بھر میں کرونا وائرس کو مات دینے کی کوشش جاری ہے. کرونا وائرس سے اب تک 511686 افراد ہلاک ہوچکے ہیں. سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا میں ہورہی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث ہلاک ہونے والے ہزاروں افراد کے حوالے سے یہ خبریں بھی سامنے آتی رہی ہیں کہ وہ دوسری بیماریوں میں بھی مبتلا تھے. برطانوی ماہرین نے ریسرچ سے یہ بات ثابت کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد بھی کئی مہینوں تک سانس کے مسائل اور بہت زیادہ تھکاوٹ کا سامنا ہو سکتا ہے. یعنی کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے طویل عرصے تک طبعی مسائل کا باعث بن سکتا ہے.

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم کرونا وائرس کے مریضوں کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد معمول کی زندگی پر جلد نہیں لوٹ سکتے اور ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ابھی بھی بہت سائنسدان یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ انسان زیادہ سے زیادہ کتنے عرصے تک ان طبی مسائل کا شکار رہ سکتا ہے.

Loading...

کیا ماں کے دودھ کےذریعے بچے میں کرونا وائرس منتقل ہوسکتا ہے… ؟

برطانیہ میں ایک ہسپتال کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے لیے بھی مخصوص کیا گیا ہے تاکہ ان کو کرونا وائرس کے طویل المعیاد اثرات سے محفوظ رکھا جاسکے.

(Visited 47 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں