‘جب کورونا دنیا سے نیست و نابود ہو جائے گا تو نواز شریف کا علاج شروع ہو گا’

نواز شریف
Loading...

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

اگلے سال پھر بارشیں ہوں گی، حالات سے سبق سیکھ کر پلاننگ کرنی چاہیے، فواد چودھری

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کے وکلا کی دی گئی میڈیکل رپورٹ ثبوت ہے کہ ملزم بالکل صحت مند ہے۔

انہوں نے کہا کہ علاج شروع نہ کرنے پربتایا گیا کہ کورونا کی وجہ سے اسپتال جانا مناسب نہیں اور جب کورونا دنیا سے نیست و نابود ہو جائے گا تونواز شریف کا علاج شروع ہو گا۔

Loading...

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عجیب نظام روا ہے یہاں نظام کے سات۔چودھری

(Visited 11 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں