آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – 1st December 2020)

Loading...

حمل
جو لوگ آج قرض وغیرہ کے حوالے سے پریشان ہیں ان کے لئے ان شاءاللہ کوئی سبب بن جائے گا اور آج ہونے والی اہم پیش رفت میں بھی آپ کے لئے بہت کچھ ہے۔

ثور
جس راستے پر آپ چل رہے ہیں اس میں غور و فکر کرنے کی اشد ضرورت ہے شاید آپ غلط ہوں اس وقت ستاروں کی چال بالکل بھی آپ کے حق میں نہیں جا رہی ، صدقہ دیں۔

جوزہ
آپ کس طرح چل رہے ہیں؟ اتنے غلط فیصلے آپ کو کسی مشکل میں نہ ڈال دیں ، ہو سکے تو استخارے کی مدد لے لیں تو زیادہ اچھا ہے۔ آپ کو اس سے بہتر راستہ مل جائے گا، ان شاءاللہ۔

سرطان
آج اچھا اور کافی معاملات میں بہتری لانے میں بحکم اللہ اچھا دن ہے ، آپ کو اپنے مقصد کی جانب پیش قدمی کر لینی چاہئے اور کوشش کرنی ہے کہ پرانے کام پہلے کریں۔

اسد
قانونی معاملات میں بہتری لانے والا دن ہے آپ کو اللہ پاک اس مشکل سے نکالے اس وقت صورتحال ٹوٹل آپ کے حق میں جا رہی ہے۔ آپ اس سے فائدہ اٹھا لیں۔

سنبلہ
جو لوگ بیماری کی وجہ سے پریشان ہیں وہ شکر ادا کریں کہ اب اس سے نکل جائیں گے۔ بندش وغیرہ کے جو اثرات تھے وہ اب ختم ہو گئے ہیں اب بہتری ہی آئے گی۔

Loading...

میزان
آج اچھا دن رہنے کی اللہ پاک سے بڑی امید ہے آپ جس بھی پریشانی میں مبتلا تھے اس سے نکلنے کا بھی کوئی آسان راستہ دکھائی دے گا نئی خبر بھی ہے۔

عقرب
آپ کی ایک اہم ضرورت کسی وقت بھی پوری ہو جائے گی اور جس شخص نے وعدہ کر رکھا تھا وہ بھی پورا ہوگا جو لوگ بیماری کاٹ رہے ہیں شفاءیاب ہو سکتے ہیں۔

قوس
حالات کیسے بھی خراب کیوں نہ ہوں ان میں حیران کن بہتری ملنے کی امید ہے آپ بالکل پریشان نہ ہوں۔ بس اللہ پاک پر مکمل توکل رکھ کر چلیں گے تو بہتر ہے۔

جدی
آسانیاں پیدا ہو رہی ہیں بحکم اللہ ہر کام آپ جس بھی طرف سے پریشان تھے وہ معاملہ اب ٹھیک ہو گیا ہے۔ آج ایک اہم راستہ آپ کے سامنے آ سکتا ہے ضرورتیں پوری ہوں گی۔

دلو
بالکل بھی پریشان نہ ہوں ضرورتیں پوری کرنا اللہ پاک کا کام ہے اس نے اپنے بندے سے وعدہ کیا ہوا ہے آپ کے لئے آج شام تک ہی بڑی خوشخبری موجود ہے۔

حوت
راستہ بار بار نہ بدلیں وہ ٹھیک نہیں ہے آپ کے لئے اس وقت مالی طور پر جو نقصان ہو رہا ہے اس کی وجہ یہ ہی ہے آج جو فیصلہ کیا ہے اس پر بالکل اٹل رہیں۔

(Visited 210 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں