آپ کا نئے سال کا پہلا دن کیسا گزرے گا؟- (1st JAN 2020)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

علی زنجانی
01 جنوری2019 بدھ۔

حمل
01 جنوری2019 بدھ۔ غیر ضروری بحث و مباحثہ سے گریز کریں۔ کسی دوست کیوجہ سے رشتہ داری متا ثر ہونے کا خدشہ ہے۔ بعض کاروباری منصوبے التواءمیں پڑ سکتے ہیں۔

ثور
01جنوری 2019بدھ۔ اپنی صلاحتیں آزمانے کا موقع ملے گا۔ خوابوں کی دُنیا سے نکل کر حقیقی دُنیا میں عملی کام کرنے کی کوشش کریں۔ نئی زندگی کی منصوبہ بندی کر سکیں گے۔

جوزا
01 جنوری2019 بدھ۔ شریک کار سے الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ جس سے کاروباری اور سرمایہ کاری کے معاملات ترقی کر سکیں گے۔ دور دراز سے کسی دوست سے ملاقات کر سکیں گے۔

سرطان
01جنوری2019 بدھ۔ رومانس کے معاملات میں مصروفیت بڑھیں گی۔ گھریلو اور جائیداد کے معاملات طے کر سکیں گے۔ دوستوں کے ذریعے سے سرمایہ کاری کرنا بہتر رہےگا۔

اسد
01جنوری2019 بدھ۔ ترقیاتی کاموں میں رجحان ہو گا۔ گزشتہ کاموں میں کی گئی محنت سے نفع حاصل کر سکیں گے۔ ملازمت ‘صحت اور خاندانی امور میں آپ بہتری محسوس کر سکیں گے۔

سنبلہ
01جنوری2019 بدھ۔ آمدن و اخراجات میں توازن برقرار رکھیں۔شریک حیات کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔ مہمانوں کو خوش آمدید کہہ سکیں گے۔

میزان
01جنوری2019 بدھ۔ کاروباری امور اور مالی امور میں توجہ دیں۔ رومانس کے معاملات میں آپ کی کوئی دیرینہ خواہش شادی جیسی پوری ہو سکے گی۔ بچوں کے معاملات تسلی بخش رہیں گے۔

عقرب
01جنوری 2019 بدھ۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ بہت سے امور انجام کو پہنچیں گے۔ فضول خرچی سے پرہیز کریں ورنہ مالی مسائل جنم لے سکیں گے۔ سفر پیش آنے کا امکان ہے۔

قوس
01 جنوری2019 بدھ۔ خریداری کرتے وقت فضول خرچی سے اجتناب کریں۔ رومانوی زندگی عروج پر رہے گی۔ مشترکہ کاروبار کا آغاز کر سکیں گے۔ سفر پیش آ سکتا ہے۔

جدی
01جنوری2019 بدھ۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ شراکتی کاموں میں حصہ لے سکیں گے۔ عزیز و اقارب سے رابطہ قائم کر سکیں کے۔ گھریلو مصروفیات میں اضافہ ہوگا۔ ماحول خوشگوار رہے گا۔

دلو
01جنوری2019 بدھ۔ آپ اپنی زندگی میں نئی راہیں اختیار کر سکیں گے۔ آرام و سکون کی تلاش میں رہیں گے۔ خود اعتمادی میں اضافہ ہوگا۔ کامیابی حاصل کر سکیں کے۔

حوت
01جنوری2019 بدھ۔ملازمت کے سلسلے میں پیچیدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔ حکمت عملی سے اپنی پوزیشن کو دوسروں کے سامنے بہتر بنا سکیں گے۔ جسمانی صحت کا خیال رکھیں۔

(Visited 1,734 times, 1 visits today)

Comments

comments

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟, آپ کا نئے سال کا پہلا دن کیسا گزرے گا؟- (1st JAN 2020), ستاروں کا حال, ستارے,

اپنا تبصرہ بھیجیں