بچے کی پیدائش کے بعد میاں بیوی کا جنسی تعلق کیسا ہوتا ہے؟

گونریا انفیکشن

لوگ عام طور پر یہ سوچتے ہیں کہ جب شادی شدہ جوڑے کے ہاں اولاد پیدا ہوجاتی ہے تو اس کے بعد میاں بیوی کا جنسی تعلق پہلے کی طرح نہیں رہتا.

لیکن اب ریسرچ کے ذریعہ ماہرین نے لوگوں کی اس سوچ کو غلط ثابت کردیا ہے. ماہرین کا کہنا
ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد میاں اور بیوی جنسی تعلق پہلے سے زیادہ بہتر ہو جاتا ہے.

بیوی شوہر

بہت سے لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد میاں بیوی کی ذمہ داریاں پہلے کی نسبت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہیں.

جس کی وجہ سے انہیں ایک دوسرے کے ساتھ معیاری وقت گزارنے کا موقع بہت ہی کم ملتا ہے. لیکن تحقیق نے اس بات کو غلط ثابت کردیا ہے ماہرین کہتے ہیں کے حقیقت اس کے برعکس ہے بچے کی پیدائش کے بعد میاں بیوی کے جنسی تعلق کافی بہتر ہو جاتا ہے.

ریسرچ کے اس عمل میں ماہرین نے 1 ہزار خواتین سے معلومات اکٹھی کی جو ماں بن چکی تھیں 1000 خواتین میں سے 74 فیصد خواتین کا یہ کہنا تھا کہ بچے کی پیدائش کے بعد ان کا جنسی تعلق پہلے کی نسبت زیادہ اچھا ہوگیا ہے.

تحقیق کے اس عمل میں کچھ خواتین نے یہ بھی بتایا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ ایک ہفتے میں دو سے تین بار جنسی تعلق قائم کرتی ہیں اور کچھ خواتین کا یہ کہنا تھا کہ بچے کی پیدائش کے بعد ان کے جنسی تعلق میں اگر اثر پڑا بھی ہے تو وہ صرف نیند کی کمی کی وجہ سے ہے.

ان خواتین کا کہنا تھا کہ بچے کو سنبھالنے کی وجہ سے ان کی نیند پوری ہو نہیں ہو پاتی اس لیے ان کو اپنے شوہر کے ساتھ اکیلے میں وقت گزارنے کا موقع نہیں ملتا.

(Visited 4,819 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں