سعودی خاتون کی انوکھی شرط نے سارے ملک میں حل چل مچا دی،سعودی حکومت بھی پریشان

ریال
Loading...

ریاض : دس لاکھ ریال حق مہر مانگنے والی سوشل میڈیا اسٹار بدرالبراھیم نے اپنا نکاح نامہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔مگر اپنے شوہر کا نام نہیں بتایا ہے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا اسٹار بدور البراھیم کے نکاح کی خبریں سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں کیونکہ انہوں حق مہر میں بھاری رقم کا مطالبہ کیا تھا۔

بدور البراھیم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نکاح نامے کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے خوابوں کے شہزادے کی تصویر اور نام کو شیئر نہیں کیا تاہم اتنا کہا کہ ‘میرا نکاح ہوگیا ہے، اللہ اسے ہماری خوشیوں کا باعث بنائے’۔

سوشل میڈیا اسٹار نے دو بچوں کی ماں اور طلاق یافتہ خاتون نے جنہوں نے گزشتہ برس ایک ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ اس سے شادی کروں گی جو 10 لاکھ ریال حق مہر دے گا۔

سعودی خاتون نے نکاح نامے میں درج شوہر کا نام چھپایا ہوا ہے لیکن ان میں 10 لاکھ ریال حق مہر واضح ہے۔

Loading...

عرب میڈیا کا کہنا تھا کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ بدور البراھیم کے شوہر کون ہیں آیا وہ سعودی بھی ہیں یا کوئی غیر ملکی ہیں۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ان کا شوہر غیر ملکی بھی ہوسکتا ہے کیونکہ بدور البراھیم کے دیگر عرب ممالک میں بھی بداح موجود ہیں۔

Share on Facebook
Tweet
Follow us
Comments

(Visited 102 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں