وزیراعظم نے طورخم بارڈر پر بغیر ڈیوٹی کے کنٹینرز کلیئرنس پر تحقیقات کا حکم دے دیا

عمران خان
Loading...

وزیراعظم عمران خان نے طورخم بارڈر پر بغیر ڈیوٹی 350 کنٹینرز کلیئرنس کرنے کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔

ذارئع کے مطابق طورخم بارڈر سے بغیر ڈیوٹی ادا کیے 350 کنٹینر کلیئر کیے گئے جس سے قومی خزانے کو تقریباً 4ارب روپے کا نقصان پہنچا ہے۔

امیر المومنین کہتے ہیں کہ اس تنخواہ میں میرا اپنا گزارا نہیں ہوتا، علامہ ناصر مدنی

کرونا وائرس : پاکستان آنے والے تمام مسافروں کو یہ کام لازمی کرنا پڑے گا

ذرائع کا بتانا ہے کہ فراڈ کرنے کے لیے ملی بھگت سے خودمختار نظام کو بند کردیا گیا۔

Loading...

کورونا وائرس کے علاج کی بہتر سہولتیں چین کے سوا کسی اور ملک میں نہیں، نغمانہ ہاشمی

ذرائع کا کہنا ہے کہ کسٹم انٹیلی جنس نے گزشتہ سال دسمبر میں تحریری طور پر چیئرمین ایف بی آر کو آگاہ کیا تھا جس کی وجہ سے ایف بی آر متعدد افسران تبدیل کرچکا ہے۔

کلیم امام کو عہدے سے ہٹایا جائے، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم کو خط

شہباز شریف کے خلاف اسٹوری چھاپنے والے صحافی کو 12 لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ

تاہم طورخم بارڈر پر بغیر ڈیوٹی ادا کیے 350 کنٹینرز کلیئرنس کے معاملے پر وزیراعظم  نے ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

(Visited 27 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں