کرونا سے بچنے کا ماہرین صحت نے آسان حل بتا دیا …..!

کرونا وائرس کی وجہ سے تقریبا دنیا کا ہر شخص پریشان ہے اور ہر شخص کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپنا رہا ہے اور ہر کسی کی کوشش ہے کہ وہ ایسی خوراک کا استعمال کرے جس سے اس کی  قوت مدافعت قوت میں اضافہ ہو

کرونا وائرس نے دنیا بھر میں اپنے پنجے گاڑ دیے ہیں ماہرین صحت کا کہنا ہے اچھی خوراک کا استعمال کرنے سے ہم .کرونا وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں. قوت مدافعت بہتر ہونے سے کرونا وائرس کا اثر کم ہو جاتا ہے

انسانی جسم

ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنے کا صرف یہی واحد طریقہ ہے کہ ہم احتیاط کریں اور ہم اپنے کھانے میں ان چیزوں کا استعمال زیادہ رکھیں جس سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے .

نزلہ یا کورونا وائرس؟ پہچاننا بہت آسان

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ آپ اپنے معمول کے مطابق ناشتہ کریں لیکن کوشش کریں کہ انڈے, کھجور, شہد اور کلونجی وغیرہ اپنی غذا کا حصہ بنالیں.

loading...

شرط

 ان چیزوں کو اپنی خوراک میں مزید شامل کرلے اور اس کے علاوہ کوشش کریں کہ دن میں آدھا گھنٹہ ورزش ضرور کریں. ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوشش کریں کہ زیادہ سے زیادہ گھر کے اندر رہیں اور بلا ضرورت گھر سے باہر مت جائیں.

شہد

اس کے علاوہ گھر میں بھی زیادہ افراد اکٹھے ہو کر ایک جگہ پر مت بیٹھیں. ماہرین کے مطابق  مدافعتی قوت بڑھنے سے انسان کے جسم پر کرونا وائرس کے اثرات کم ہو تے ہیں اور ایسا صرف ورزش  کرنے اور متوازن غذا کے استعمال سے ہی ممکن ہے۔

(Visited 189 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں