سینئر اداکارائیں سکینہ سموں اور روبینہ اشرف کرونا وائرس کا شکار

لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دو سینئر اداکارائیں روبینہ اشرف اور سکینہ سموں کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں اور اپنے گھروں میں ہی آئسولیشن میں چلی گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں اداکاراؤں کی طبیعت چند روز سے خراب تھی جس پر دونوں نے کرونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت نکل آیا، سکینہ سموں اور روبینہ اشرف کے دیگر اہل خانہ کے ٹیسٹ بھی جلد کرائے جائیں گے۔

ندا یاسر کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبریں جعلی قرار

ساتھی فنکاروں نے دونوں سینئر اداکاراؤں کی صحت یابی کیلئے دعا کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ساتھی فنکاروں نے مداحوں سے بھی ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

(Visited 12 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں