گلوکار ہارون خاموشی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Loading...

لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار ہارون خاموشی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 47 سالہ گلوکار ہارون نے فروا نامی لڑکی سے شادی کی، شادی کی تقریب کا اہتمام گھر میں ہی کیا گیا تھا جس میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ اسلام آباد میں سادگی سے منعقد کی گئی شادی کی تقریب میں دولہا دلہن نے ایک رنگ کا لباس زیب تن کیا۔

گلوکار ہارون نے گولڈن ویسٹ کوٹ کے نیچے سفید کُرتا پاجامہ زیب تن کر رکھا تھا جبکہ دلہن نے گولڈن فراک کے اوپر ہم رنگ دوپٹہ اوڑھ رکھا تھا جو ان پر خوب جچ رہا تھا۔ دلہن کا میک اپ بھی سادگی کا شاہکار تھا جبکہ جیولری بھی صرف پھولوں پر مشتمل تھی۔

پاکستانی ٹک ٹاکرز ماہانہ کتنا کماتے ہیں ….؟

واضح رہے کہ نئے نویلے جوڑے کو مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کے ڈھیروں پیغامات موصول ہو رہے ہیں جن میں دونوں کیلئے نیک تمناوں اور خوشیوں کا اظہار کیا گیا ہے۔

loading...
View this post on Instagram

Farwa weds Haroon! 💕 @haroonworld #ayeshaijazphotography

A post shared by Ayesha Ijaz Photography (@ayeshaijazphotography) on

(Visited 37 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں