اسٹاک ایکسچینج حملہ: دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملنےکا انکشاف

Loading...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے سے متعلق تحقیقات میں مزید پیشرفت سامنے آئی ہے تفتیش میں انکشاف ہوا ہے دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں۔

دہشتگردوں کو افغانستان کے شہر قندھار سے ہدایت بھی ملتی رہی ہیں، جب کہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسمارٹ فون سمیت دو موبائل فونز ملے تھے اور موبائل فونز کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا ہے۔

تفتیشی ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گرد سلمان کراچی میں ہی موجود تھا اور دیگر 3 دہشت گرد حب کے راستے سے کراچی آئے،

Loading...

افغان امن عمل میں پیش رفت انتہائی حوصلہ افزا ہے، شاہ محمود قریشی

کراچی میں موجود ایک دہشت گرد نے 2 سہولت کاروں کے ساتھ حملے کی پلاننگ مکمل کی، جب کہ حملہ آور 4 روز قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی مکمل ریکی کر چکے تھے۔

(Visited 15 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں