دنیا بھر میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 19 ہزار ہوگئی

Loading...

نیویارک: دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 19 ہزار 50 ہو گئی، امریکا میں ایک ہی روز میں ریکارڈ 50 ہزار کیسز سامنے آ گئے۔

امریکا میں پہلی مرتبہ 50 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے جن میں سے 10 ہزار ریاست کیلی فورنیا کے مریض شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کے وزیر صحت لاک ڈاؤن کی خلاف وزری کرنے پر مستعفیٰ ہو گئے، وزیر اعطم جیسنڈا آرڈن نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا۔

Loading...

یورپ میں کرونا وائرس کی دوسری لہر سر اٹھانے لگی

پوری دنیا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، برازیل میں مزید ایک ہزار 57 امریکا 676 اور میکسیکو میں 741 اموات ہوئیں، بھارت میں مزید 438 اور ایران میں 141 افراد جان سے گئے۔

(Visited 15 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں