قوم کو دونوں ہاتھوں سے مسلسل لوٹا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب
Loading...

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا کہ چینی مافیا اور عمران خان ہر روز عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں، نئے پاکستان میں قوم کو دونوں ہاتھوں سے مسلسل لوٹا جا رہا ہے۔

گلگت بلتستان میں ایل او سی پر اضافی فوج کی تعیناتی کی خبریں بے بنیاد ہیں, ترجمان پاک فوج

ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چینی انکوائری کمیشن اپنے چوروں کو بچانے کا ایک ڈھونگ تھا، چینی چور کو لندن روانہ کر دیا، آج تک چینی چوری ہو رہی ہے، عوام 52 روپے کی بجائے 92 روپے کلو چینی خرید رہے ہیں، چینی چور عمران مافیا 78 روپے 33 پیسے سے زائد پر چینی خریدنے والے ظالموں نے عوام کا نہیں سوچا، ‎چینی چور عمران مافیا 60 روپے کی چینی خرید سکتا تھا۔

loading...
(Visited 26 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں