جب تک تحریک انصاف کی حکومت رہےگی عوام پرمصیبتیں بڑھیں گی، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی
Loading...

ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت جب تک رہے گی عوام پر مصیبتیں ہی بڑھیں گی۔

عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں عوام پر پٹرول بم گرایا گیا،جب تک یہ حکومت رہے گی عوام پر مصیبتیں آتی رہیں گی۔

Loading...

انہوں نے کہا کہ تمام پارٹیوں سے مل کر مشاورت کے ساتھ حکومت کے خلاف آ ئندہ کا لائحہ عمل تیار کریں گے۔عید کے موقع پر سب کا خیال رکھا جائے۔

(Visited 5 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں