منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

محسن عباس حیدر نے نئی فلم سائن کرلی

Web Desk by Web Desk
فروری 13, 2020
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: اداکار و گلوکار محسن عباس حیدرنے نئی فلم ’’ونس اپون اے ٹائم ان کراچی‘‘ سائن کرلی۔

محسن عباس حیدر نے فلم سائن کرنے کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی۔ نئی فلم میں محسن عباس مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ اس فلم کو ہدایت کار ابوعلیحہ ڈائریکٹ کریں گے جب کہ علی معین نے فلم کا اسکرپٹ تحریر کیا ہے۔

ایک مقامی ویب سائٹ کے مطابق محسن عباس کا فلم کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ابھی فلم سے متعلق مزید تفصیلات نہیں بتاسکتے تاہم وہ فلم میں ناصر نامی لڑکے کا کردار ادا کررے ہیں، جو زندگی میں کافی سمجھوتے کرتا ہے تاہم ایک دن وہ اپنے حقوق کے لیے اٹھ کھڑا ہوتا ہے جس کے باعث وہ بہت سارے لوگوں کی آواز بن جاتا ہے۔

دانش تیمور اور عائزہ خان کی محبت کی کہانی کیسے شروع ہوئی…؟

فلم میں موجود پیغام کے حوالے سے محسن عباس حیدر کا کہنا تھا کہ اس فلم میں تفریح کے ساتھ لوگوں کو معاشرتی پیغام بھی دیا گیا ہے اس کے علاوہ معاشرے کی تلخیوں کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ اور ریلیز کی تاریخ کے حوالے سے تفصیلات فی الحال منظرعام پر نہیں آئی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس محسن عباس حیدر اور ان کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کے درمیان ہونے والے جھگڑے اور علیحدگی کی خبریں میڈیا پر زیرگردش رہی تھیں اور اس وجہ سے محسن عباس حیدر کو نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے پروگرام سمیت کئی پراجیکٹ سے ہاتھ دھونا پڑے تھے۔

Tags: محسن عباس
ShareTweet
Previous Post

اپنے بچوں کو آن لائن محفوظ کیسے رکھا جائے؟

Next Post

موجودہ صورتحال سے مطمئن ہونا اور کام سے مطمئن ہونا الگ باتیں ہیں، اسد عمر

Web Desk

Web Desk

Next Post

موجودہ صورتحال سے مطمئن ہونا اور کام سے مطمئن ہونا الگ باتیں ہیں، اسد عمر

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اگست 15, 2022
ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

اگست 15, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 15, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist