اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

مایا علی اور شہریار منور کے رقص نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

Web Desk by Web Desk
فروری 15, 2020
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: اداکارہ مایا علی اور شہریار منور کی ایک ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور مداح دونوں کو خوب سراہ رہے ہیں۔

اداکارہ مایا علی کے بھائی افنان قریشی کی شادی کی تقاریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور مایا علی دولہے کی بہن بنی ہوئی سب سے منفرد نظر آرہی ہیں۔

دو روز قبل افنان قریشی کی مایوں کی تقریب تھی جس میں مایا علی ہرے رنگ کا لباس زیب تن کیے بہت خوبصورت نظر آرہی تھیں۔

گزشتہ روز مایا علی کے بھائی کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اداکار شہریار منور بھی شریک ہوئے جب کہ شادی کی تقریب میں مایا علی اور شہریار منور کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Look her moves…🌹❤️ #MayaAli dancing at her brother’s wedding and she looks damn beautiful🔥🔥 Video by: @galaxylollywood @official_mayaali @sheheryarmunawar #mayaali #weddingseason #weddinggoals #weddingfunction #weddingphotography #weddingdance #weddingdancefloor #weddingdancer #bollywoodsongs #shehryarmunawar #mayasheheryarr #pakistaniwedding #pakdrama #pakcelebz #pakistanimodels #celebritystyle #fashionblogger #fashionpakistan #celebritypakistan #celebrityupdates #lifestyle

A post shared by pakcelebz (@pakcelebz_official) on Feb 14, 2020 at 8:42pm PST

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم فلموں میں جلوہ گر ہونے کیلیے تیار

مداح دونوں کی جوڑی کو خوب سراہ رہے ہیں اور انہیں بہترین جوڑی قرار دے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

#MayaAli and #shehryarmunawar reminisce #parayhatlove They both are looking damn beautiful together. They both set fire to the stage🔥🔥 #MayaAli dancing at her brother’s wedding with #ShehryarMunawar Video by: @galaxylollywood @official_mayaali @sheheryarmunawar #mayaali #weddingseason #weddinggoals #weddingfunction #weddingphotography #weddingdance #weddingdancefloor #weddingdancer #bollywoodsongs #shehryarmunawar #mayasheheryarr #pakistaniwedding #pakdrama #pakcelebz #pakistanimodels #celebritystyle #fashionblogger #fashionpakistan #celebritypakistan #celebrityupdates #lifestyle

A post shared by pakcelebz (@pakcelebz_official) on Feb 14, 2020 at 8:48pm PST

واضح رہے کہ اداکار شہریار منور کی منگنی ٹوٹنے کے بعد سوشل میڈیا پر کہا جارہا تھا کہ یہ منگنی مایا کی وجہ سے ٹوٹی ہے۔ فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کے بعد دونوں اداکار ایک دوسرے کے قریب آگئے، تاہم مایا علی یا شہریار منور نے اس معاملے پر مکمل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔

Tags: مایا علی
ShareTweet
Previous Post

یہ استاد نہیں جانور ہیں !

Next Post

کشمیر سے متعلق ترک صدر کے بیان پر بھارت کو مرچیں لگ گئیں

Web Desk

Web Desk

Next Post

کشمیر سے متعلق ترک صدر کے بیان پر بھارت کو مرچیں لگ گئیں

Discussion about this post

تازہ ترین

ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

اگست 14, 2022
ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، دو جوان شہید

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، دو جوان شہید

اگست 14, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist