منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

مائیکل جیکسن 150 سال تک زندہ کیوں رہنا چاہتا تھا ….؟

Web Desk by Web Desk
فروری 17, 2020
in دلچسپ و عجیب, ضرور پڑھیں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حضرات انساں ازل سے ہی حیات جاویداں کا خواہشمند رہا ہے لیکن کوئی بھی انسان اس خواہش کو پوراکرنے کا اختیار نہیں رکھتا چاہے اس کے پاس کتنی ہی دولت کیوں نہ ہو۔ یہی وجہ ہے کے بڑے بڑے بادشاہ ،جنگجو بھی ہمیشہ زندہ رہنے کی اس خواہش کوانجام نہ دے پائے۔

مختلف رپورٹس کے مطابق مائیکل جیکسن کے بارے میں بھی یہ کہا جاتا ہے کہ وہ بھی ایسی خواہشات کا مالک تھا وہ نہ صرف لمبی زندگی کا خواہش مند تھا بلکہ اپنی سیاہ رنگت کو بھی مات دینا چاہتا تھا اور اپنی اس خواہش کی تکمیل کے  یورپ اور امریکہ کے 55 سے زائد پلاسٹک سرجنز کی خدمات حاصل کیں۔ یہاں تک کہ 1987 تک مائیکل جیکسن کی حرکات وسکنات شکل وصورت بدل گئی۔

سیاہ فام مائیکل جیکسن کی طرح گورا چٹا اورنسوانی نقوش والا مائیکل جیکسن دنیا کے سامنے آگیا۔1987 میں مائیکل جیکسن نے BAD کے نام سے ایک البم جاری کی یہ گورے مائیکل جیکسن کی پہلی البم تھی۔ ہمیشہ کی طرح یہ البم بھی کامیاب رہی اور اس کی تین کروڑ کاپیاں فروخت ہوئیں۔ اس البم کے بعداس نے اپنا پہلا سولو ٹور شروع کیا۔ ملکوں ملکوں شہرشہر گیا اور کانسرٹ کیے۔

اپنے شوز سے کروڑوں ڈالر کمائے یوں اس نے اپنی سیاہ رنگت کو شکست دیدی۔ اس کے بعد مائیکل جیکسن نے اپنے ما ضی سے بھاگنا شروع کردیا اس نے اپنے خاندان سے قطع تعلق کرلیا اس نے اپنے ایڈریسز تبدیل کیے اور کرائے پر گورے ماں باپ بھی حاصل کرلیے۔ اس نے اپنے تمام پرانے دوستوں سے بھی جان چھڑالی۔ ان تمام اقدامات کے دوران جہاں وہ اکیلا ہوتا چلا گیا وہاں وہ مصنوعی زندگی کے گرداب میں بھی پھنس گیا۔

اس نے خود کو مشہور کرنے کے لیے لیزا میری بریسلے کے شادی کرلی اس نے یورپ میں اپنے بڑے بڑے مجسمے بھی لگوا دئیے۔ مصنوعی طریقہ تولید سے اپنا پہلا بیٹا پرنس مائیکل بھی پیدا کرا لیا۔ ڈی بی روکی مدد سے اس کی بیٹی بھی پیداہوئی۔ مائیکل جیکسن کی یہ خواہش بھی پوری ہوگئی اب اس کی آخری خواہش کی باری تھی۔

کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے دس سال ہو گئے

وہ خواہش یہ تھی کہ وہ 150 سال تک زندہ رہ سکے۔ مائیکل جیکسن طویل عمرپانے کے لیے دلچسپ حرکتیں کرتا تھا۔ مثلاً وہ رات کو آکیسجن ٹینک میں سوتا۔ جراثیم وائرس اور بیماریوں کے اثرات سے بچنے کے لیے دستانے پہن کر لوگوں سے ہاتھ ملاتا وہ لوگوں میں جانے سے پہلے منہ پر ماسک چڑھا لیتا اور مخصوص قسم کی خوراک کھاتا اس نے مستقل طور پر 12 ڈاکٹرز ملاز م رکھے ہوئے تھے۔

یہ ڈاکٹرز روزانہ اس کے جسم کے ایک ایک حصے کا معائنہ کرتےاس کی خوراک کاروزانہ لیبارٹری ٹیسٹ ہوتا۔ اس نے اپنے لیے فالتو پھیپھڑوں ،دل ،گردوں ، جگرکا بندوبست بھی کر رکھا تھا یہ ڈونرز تھے جن کے تمام خرچے وہ اٹھا رہا تھا اور ان ڈونرز نے بوقت ضرورت اپنے اعضاء اسے عطیہ کردینے تھے۔

چنانچہ اسے پورا یقین تھا کہ وہ ڈیڑھ سوسال تک زندہ رہے گا۔ لیکن پھرایک ایسی رات آئی کہ اسے سانس لینے میں دشواری پیداہوئی۔ اس کے ڈاکٹرز نے ملک بھرکے سینئر ڈاکٹرز کواس کی رہائش گاہ پرجمع کرلیا یہ ڈاکٹرز اسے موت سے بچانے کے لیے کوشش کررہے تھے لیکن ناکام ہوئے تواسے ہسپتال لے گئے وہ شخص جس نے ڈیڑھ سوسال تک زندہ رہنے کے منصوبہ بندی کررکھی تھی جو ننگے پائوں زمیں پرنہیں چلتا تھا جو کسی سے ہاتھ ملانےسے پہلے دستانے چڑھا لیتا تھا جس کے گھرمیں روزانہ جراثیم کش ادویات چھڑکی جاتی تھیں اور اس نے پچیس برس تک کوئی ایسی چیز نہیں کھائی تھی جس سے ڈاکٹروں نے اسے منع کیا تھا وہ شخص پچاس برس کی عمرمیں صرف تیس منٹ میں انتقال کرگیااوراس کی روح چٹکی کے دورانیے میں جسم سے پرواز کرگئی

۔مائیکل جیکسن کے انتقال کی خبرگوگل پردس منٹ میں 8لاکھ لوگوں نے پڑھی یہ گوگل کی تاریخ کاریکارڈ تھااوراس ہیوی ٹریفک سے گوگل کاسسٹم بیٹھ گیا۔اورکمپنی کوپچیس منٹ تک اپنے صارفین سے معذرت کرناپڑی۔

Tags: مائیکلمائیکل جیکسن
ShareTweet
Previous Post

کیا نسیم شاہ پی ایس ایل میں کھیل پائیں گے یا نہیں ؟

Next Post

حکمران میڈیا سے خوفزدہ کیوں ہوتے ہیں؟

Web Desk

Web Desk

Next Post

حکمران میڈیا سے خوفزدہ کیوں ہوتے ہیں؟

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اگست 15, 2022
ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

اگست 15, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 15, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist