اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home PSL

پی سی بی نے بال ٹیمپرنگ کا الزام مسترد کر دیا

Web Desk by Web Desk
مئی 26, 2022
in PSL, کرکٹ, کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پی سی بی نے نام لیے بغیر سرفراز احمد کا بال ٹیمپرنگ سے متعلق بیان مسترد کر دیا۔

پشاور زلمی کیخلاف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے بال ٹیمپرنگ کی بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ تحریری شکایت کردی،

اس حوالے سے پی سی بی کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ گیند کی حالت کو تبدیل کرنے سے متعلق میچ ریفری روشن ماہنامہ کو کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی،

کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 3.2 کی شق 3.2.2 کے تحت ٹیم منیجر کی جانب سے باضابطہ شکایت میچ ختم ہونے کے 48 گھنٹوں کے اندر درج کروانا لازمی ہوتا ہے۔

چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ بال ٹیمپرنگ گیند کی حالت تبدیل کرنے سے متعلق بیان جاری کرنے سے پہلے نہ تو ٹھوس شواہد فراہم کیے گئے اور نہ ہی باضابطہ درخواست جمع کروائی گئی

بولرز اچھی گیندیں کر رہے ہیں، بس ایک جیت کی ضرورت ہے، سہیل اختر

مخصوص طریقہ کار اختیار کیے بغیر اتنا غیرذمہ دارانہ بیان جاری کرتے ہوئے ایونٹ کی ساکھ کو مجروح اور غیرملکی کرکٹرز کو شکوک و شبہات میں ڈالا گیا، کھلاڑیوں سے احتیاط برتنے اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔

وسیم خان نے کہا کہ پی ایس ایل کیلیے امپائرز کا بہترین پینل موجود ہے، جس کی ہر معاملے پر گہری نظر ہے، اگر امپائرز  پینل اگیند میں مصنوعی تبدیلی دیکھے تو وہ یقیناً کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت اس پر کارروائی کریگا، تمام شرکا سے درخواست ہے کہ وہ کھیل کی روح کو برقرار رکھتے ہوئے کرکٹ پر توجہ دیں۔

Tags: بال ٹیمپرنگ
ShareTweet
Previous Post

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (2020 25th Feb)

Next Post

ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانے کا سنہری موقع ہے: شاہ محمود قریشی

Web Desk

Web Desk

Next Post

ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانے کا سنہری موقع ہے: شاہ محمود قریشی

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist