منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

چیتے کی دردناک موت وجہ کیا ہوئی،جان کر سب حیران

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
فروری 27, 2020
in دلچسپ و عجیب
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جکارتہ: انڈونیشیا کے جنوب مغربی علاقے میں جیتے کی افسوسناک موت واقع ہوئی۔کیونکہ وہ چیتا مادہ تھی اور اس کی عمر بھی صرف 2 سال تھی.یہ اپنی نوعیت کا ایک انوکھا کیس تھا.

میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے جنوب مغربی علاقے بینگ کولو کے جنگل سے دو سال کا مادہ چیتا مردہ حالت میں برآمد ہوا جس کا پیٹ بہت زیادہ پھولا ہوا تھا۔

مردہ چیتے کو شکاریوں نے دیکھا جس کے بعد انہوں نے متعلقہ محکمے کو مطلع کیا۔ محکمہ وائلڈ لائف حکام کے مطابق چیتے کی موت گلے میں تار کا ٹکڑا پھنسنے کی وجہ سے ہوئی۔

وائلڈ لائف حکام کے مطابق مرنے والا چیتا سمتران نسل کا تھا جس کی عمر دو سال کے قریب تھی۔

انسپیکٹر جنرل کا کہنا تھا کہ ’چیتے کی گردن میں تار کا ٹکڑا پھنسا ہوا تھا، جس کی وجہ سے اُسے سانس لینے میں مسئلہ ہوا اور یہی موت کی وجہ بھی بنا‘۔

اُن کا کہنا تھا کہ مرنے والی مادہ ابھی تک ماں نہیں بنی تھی، یہ ہمارے لیے تشویشناک بات ہے کیونکہ اس وقت ملک میں سمراتن نسل کے صرف 400 چیتے باقی ہیں۔

محکمہ وائلڈ لائف کے حکام نے مردہ چیتے کو مزید تحقیق کے لیے لیبارٹری منتقل کردیا جہاں اُس کے جسم کے مختلف حصوں کے نمونے لے کر ان سے ادویات تیار کی جائیں گی۔

Tags: چیتےسمراتنلیبارٹریماں
ShareTweet
Previous Post

پالتو اژدھے نے ایسی چیز کھا لی جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا،آخر کیا ؟

Next Post

ہر دوسرے تیسرے بندے کو زکام وغیرہ ہو جاتا ہے، ضروری نہیں کہ وہ کرونا ہو، میجر جنرل ڈاکٹر عامر

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

ہر دوسرے تیسرے بندے کو زکام وغیرہ ہو جاتا ہے، ضروری نہیں کہ وہ کرونا ہو، میجر جنرل ڈاکٹر عامر

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اگست 15, 2022
ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

اگست 15, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 15, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist