وزیراعظم عمران خان نے کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

دو سالہ کارکردگی
Loading...

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  نے کہا ہے کہ پاکستان کو کرپشن کے ‘کرونا وائرس’ نے کھوکھلا کیا، کرپشن کا خاتمہ ہماری حکومت کا سرفہرست ایجنڈا ہے، وزیراعظم عمران خان نے کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کیا۔

نیب نے آصف زرداری اور نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا

پاکستان نے اعتماد کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی، شاہ محمود قریشی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ ماضی کی حکومتوں کی کرپشن کے باعث عوام بنیادی سہولتوں سے بھی محروم رہے، کرپٹ حکمرانوں کی کرپشن کی داستانیں آج بچے بچے کی زبان پر ہیں، پاکستان کو آگے لے جانا کا واحد راستہ ہر سطح سے کرپشن کا خاتمہ ہے، کرپٹ عناصر کے بے لاگ احتساب سے ہی پاکستان اپنی اصل منزل حاصل کرے گا۔

Loading...

شاہ محمود قریشی کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان صدر کو فراخدلی سے غور کا مشورہ

اسلام آباد ہائی کورٹ: پی ٹی آئی خواتین ایم این ایز کی اہلیت کیخلاف درخواستیں مسترد

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

عثمان بزدار کا کہنا تھا موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ سے سب سے شفاف حکومت ہے، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔

(Visited 42 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں