کورونا وائرس سے کیسے بچا جائے؟

کورونا وائرس

کرونا وائرس ایک ایسا وائرس ہے جو زکام اور نزلے وغیرہ سے مختلف بیماریوں کا باعث بنتا ہے_کرونا وائرس  کئی  اقسام  پر مشتمل ہے جیسا کہ نزلہ زکام کھانسی سانس کا نہ آنا وغیرہ_اس کے علاوہ سارس مڈل ایسٹ ریسپریٹری سنڈروم جیسی سنگین بیماریوں کا بھی باعث بنتا ہے_

موجودہ حالات میں یہ کرونا کی اقسام انسانوں میں پہلی دفعہ پائی گئی ہے_کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سردرد، نزلہ، کھانسی اور تھکن جیسی علامات سامنے آ سکتے ہیں_اس کے ساتھ ساتھ سانس لینے میں دشواری نمونیا پھیپھڑوں کا کام نہ کرنا جیسی سنگین بیماریاں بھی سامنے آ سکتی ہیں جو کہ انسان کو مار سکتی ہیں_اس ایسی کسی بھی علامت کی وجہ سے آپ ڈاکٹر سے فوری رابطہ کر سکتے ہیں_

اس وائرس سے بچاؤ کی تدابیر میں باقاعدگی سے بار بار ہاتھ دھونا کھانستے اور چھینکتے وقت منہ پر ماسک پہننا بہت ضروری ہے_اور اس وائرس سے انسان کو دوسرے انسان سے دور رہنا لازمی ہے_ اس کے ساتھ ساتھ گوشت انڈے اور حیوانی غذائوں کو خوب اچھی طرح پکا کر ہی استعمال کرنا ضروری ہے کیونکہ اس وائرس سے دور رہنے کے لیے گرم چیزوں کا استعمال کرنا چاہیے_

وٹامن سی کا استعمال بھی قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے یہ خیال رکھنا بھی اہم ہے وہ کونسی حرکت ہے جن کی وجہ سے آپ کا نظام کمزور پڑ سکتا ہے جیسا کہ سگریٹ نوشی، ذہنی دباؤ، ناقص غذا کا استعمال قوت مدافعت میں کمی کا باعث بنتا ہے_

(Visited 19 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں