امارات ایئرلائنز کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان

امارات ایئرلائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

امارات ایئرلائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان اور دبئی کے درمیان فضائی آپریشن کی بحالی کاشیدول جاری کر دیا ہے۔

ایئرلائن کے مطابق فضائی آپریشن 8 جون سے بحال کیا جائے گا جب کہ ہفتہ وار 14 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔

کراچی طیارہ حادثہ: پائلٹ کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف

امارات ایئرلائنز کراچی سے دبئی کے لئے 7، لاہورسے 5 اور اسلام آباد سے ہفتہ وار 2 پروازیں چلائے گی۔

(Visited 12 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں