ویرات کوہلی پر آن لائن جوئے بازی کو پرموٹ کرنے کا الزام

آن لائن جوئے
Loading...

بھارتی ریاست مدراس کی ہائیکورٹ میں کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کیخلاف ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں ان پر آن لائن جوئے بازی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

وکیل نے اپنی درخواست میں ویرات کوہلی پر الزام عائد کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آن لائن جوئے بازی کو بڑھاوا دینے والے کھلاڑیوں کو حراست میں لینا ضروری ہے۔

ٹیسٹ ٹیم کی پہلی چوائس عابد علی ہیں، راشد لطیف

مدراس ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ ویرات کوہلی آن لائن جوئے کو پرموٹ کر رہے ہیں۔ اس عرضی میں کورٹ سے ان ایپس کو بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جہاں آن لائن گیمبلنگ کی جاتی ہے۔

Loading...

درخواست میں دلیل دی گئی ہے کہ اس کا نوجوانوں پر غلط اثر ہو رہا ہے۔ اس میں آگے کہا گیا ہے کہ آن لائن گیمبلنگ کی یہ ایپ پرموشن کیلئے کرکٹر وراٹ کوہلی اور اداکارہ تمنا کا استعمال کرتی ہیں۔

(Visited 18 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں