شرمین عبید چنائے نے ایک اور عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

عبید چنائے
Loading...

yle=”text-align: right;”>مشہور ہدایت کار شرمین عبید چنائے نے ایک اور عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

معروف آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم ’ہوم 1947‘ نے ساؤتھ ایشیئن فلم فیسٹیول میں بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

شرمین عبید کی دستاویزی فلم ’ہوم 1947‘ میں ایسے تمام افراد کی زندگی اور کہانیوں پر فلمائی گئی ہے جو 1947 میں پاکستان اور بھارت کے وجود میں آنے کے دوران در بدر ہوگئے تھے۔

Loading...

کوک اسٹوڈیو کا 13 واں نہیں بلکہ اسپیشل سیزن ریلیز ہونے کو تیار

واضح رہے کہ شرمین عبید چنائے پاکستان کی پہلی خاتون ہدایت کار ہیں جنہوں نے 2 مرتبہ آسکر ایوارڈ اپنے نام کیا، اس کے علاوہ متعدد بین الاقوامی ایوارڈ بھی اپنے نام کرچکی ہیں۔

شرمین عبید چنائے نے 2012 میں ڈاکومینٹری فلم ’سیونگ فیس‘ اور پھر 2016 میں مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم ’آ گرل ان دا ریور‘ پر آسکر ایوارڈ جیتا تھا۔

(Visited 37 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں