الیومیناتی گیم میں کرونا وائرس کی متعلق پیش گوئی کیسے کی گئی….. ؟

کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے. اور دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے  کی تعداد 57 ہزار ہوچکی ہے.

کرونا وائرس کے متعلق ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے.  1994 میں  ایک گیم متعارف کروائے گئی. اس گیم کا کو الیومیناتی گیم کہا جاتا ہے. اس گیم میں کرونا وائرس کے متعلق بتایا گیا تھا.

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ الیومیناتی گیم ایک کارڈ گیم کا تھی . اس گیم کے متعلق نظریہ سازوں کا یہ کہنا ہے کہ یہ گیم 1994 میں لانچ کی گئی تھی لیکن اس میں نائن الیون، لاس ویگاس شوٹنگ اور کرونا وائرس کےمتعلق پیش گوئی کی گئی تھیں جو بالکل درست ثابت ہوگئی۔

سالگرہ کی تقریب نے کرونا کیسے پھیلایا ….؟

اس الیومیناتی گیم کے ایک کارڈ پر ورلڈ ٹریڈ سنٹر سے پر آگ بھڑکتی ہوئی نظر آتی ہے ۔ اس کے علاوہ اس گیم کے ایک کارڈ کا نام ’’ایپی ڈیمک Epidemic‘‘ یعنی وبا ہے اور اس کار پر قرنطینہ کا لفظ بھی لکھا ہوا ہے۔

ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ اس الیومیناتی گیم کے کارڈز پر آئندہ سالوں میں پیش آنے والے مختلف واقعات کے متعلق بھی پیش گوئیاں کی گئی ہیں۔

پوری دنیا میں کرونا وائرس نے تباہی مچائی ہوئی ہے.   اور197 ممالک تک پھیلنے والی وبا سے اب تک 57 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

گزشتہ سال دسمبر میں چین کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان سے کرونا وائرس منظر  عام پر آیا اور  تقریباً تمام ممالک تک یہ وائرس پھیل چکا ہے.

عالمی ادارہ صحت نے اس وائرس کو عالمی وبا قرار دیا. دنیا بھر میں پھیلنے والی اس وبا سے ہلاک افراد کی تعداد 57 ہزار 892 ہو گئی ہے جب کہ اس وائرس سے دنیا بھر میں  متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 10 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔

(Visited 169 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں