جس برے واقعے پر کرکٹ کیرئر ختم ہوا اس کا افسوس ہے، محمد آصف

محمد آصف
Loading...

لاہور: سپاٹ فکسنگ سزا یافتہ فاسٹ باؤلر محمد آصف کا کہنا ہے کہ جس طرح کیرئر ختم ہوا، افسوسناک ہے۔ غلطیاں سب سے ہوتی ہیں، منفرد باؤلنگ صلاحیت کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مجھے بچانے کی کوشش نہیں کی۔

پی ایس ایل کی انشورنس پالیسی بھی کرونا کے سامنے بے بس

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے بلے بازوں کو سوئنگ باؤلنگ سے تگنی کا ناچ نچانے والے محمد آصف خود فکسنگ کیس سے آؤٹ ہوئے، انہوں نے کہا ہے کہ جس برے واقعے پر کرکٹ کیرئر ختم ہوانہیں اس کا افسوس ہے۔

آئی سی سی نے 30 جون تک تمام کوالیفائنگ ایونٹس ملتوی کردیئے….

کرونا وائرس سے لڑنے کیلیے میسی اور رونالڈو میدان میں آگئے

شکوہ کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ان سے پہلے فکسنگ کرنے والے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں کام کر رہے ہیں جبکہ بعد کے سزایافتہ کرکٹ میں اِن ہیں، جیسے دوسروں کو موقع دیا گیا۔ مجھے بھی موقع دیا جائے۔

loading...

سابق فاسٹ باؤلر کا مزید کہنا تھا کہ منفرد باؤلنگ آرٹ رکھنے کے باوجود پی سی بی نے مجھے تحفظ نہیں دیا۔

خبر رساں ادارے کو انٹرویو کے دوران محمد آصف نے نوجوان کرکٹرز کو مثبت رہنے کا مشورہ بھی دیا۔

(Visited 34 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں