کیا ہانیہ عامر حلیمہ سلطان بننا چاہتی ہیں؟

Loading...

ہانیہ عامر بھی ترکش ڈامے ’’ ارطغرل غازی ‘‘ کی مداح نکلی انہوں نے سوشل میڈیا پر یہ کہا ہے کہ میں خود کو حلیمہ سلطان کے کردار میں ڈھال رہی ہیں۔

ترکی کا تاریخی ڈراما ’’ارطغرل غازی‘‘ ان دنوں پورے پاکستان کا پسندیدہ ڈراما بنا ہوا ہے ۔ عام عوام سمیت پاکستانی فنکار بھی اس کے سحر میں گرفتار ہوچکے ہیں۔

ارطغرل کے مداحوں میں ایک اور نام ہانیہ عامر کا شامل ہوا ہے جنہوں نے حال ہی میں اس ڈرامے کو دیکھنا شروع کیا ہے اور وہ بھی دیگر پاکستانیوں کی طرح ڈرامے کے ہیروئن حلیمہ سلطان کی پرستار بن گئیں ہیں۔ یہاں تک کہ انہوں نے خود کو حلیمہ سلطان کے کردار میں ڈھالنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی شہزادی ڈیانا کی آج 59 ویں سالگرہ

گزشتہ روز ہانیہ عمر نے انسٹاگرام پر پیغام لکھا کہ اگر آپ مجھے مختلف انداز میں اداکاری کرتے دیکھیں گے تو یقیناً اس کے پیچھے کسی کردار کا مجھ پر اثر ہوجانا ہے کیونکہ میں جب بھی کوئی نیا شو دیکھنا شروع کرتی ہوں تو اس میں اپنے سب سے زیادہ پسندیدہ کردار میں خود کو ڈھال لیتی ہوں۔

Loading...

اس پوسٹ کے کیپشن میں ہانیہ عامر نے لکھا اگلا کردار حلیمہ سلطان۔ ہانیہ عامر کی اس پوسٹ سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ وہ حلیمہ سلطان کی طرح کا کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہیں۔

View this post on Instagram

Next character: Halime sultan

A post shared by Hania Aamir (@haniaheheofficial) on

(Visited 21 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں