شاہد کپور اور فیصل قریشی ہم شکل ہیں، عدنان صدیقی

Loading...

کراچی: مشہور پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ فیصل قریشی اور شاہد کپور ہم شکل ہیں۔

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی عمر میں کتنا فرق ہے؟

سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر مشہور پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور پاکستانی اداکار فیصل قریشی کی ہنستی ہوئی شکل والی تصاویر لگائی اور کہا کہ میں شرطیہ کہہ سکتا ہوں ان دونوں کے یہ تاثرات یہی ہوں گے جب انہیں پتہ چلے گا کہ یہ دونوں ہم شکل

Loading...

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دونوں کی داڑھی اور ہنسی ایک دوسرے سے کافی ملتی ہے تاہم اب دونوں اداکاروں میں کتنی مشابہت ہے اس سے متعلق دونوں اداکاروں کو مداح ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔

(Visited 35 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں